پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ شاز ملک کا قلم تصوف کی گرہیں کھولتے ہوئے شعور کو نجانے کس اتھاہ گہرائی میں لے جاتی ہیں کہ تحریر مکم ہوتی ہے تو انسان چونک اٹھتا ہے کہ اوہ اختتام یہ محویت حاصل کرنا ہر مصنف یا صنفہ کے بس کا روگ نہیں۔
عمدہ تخلیقی صلاحتیں اور پاکستان کی محبت گفتگو میں جھلکتا اورعمل میں دکھائی دیتا ہے خدا کرے کہ بہت ادبی خدمات سرانجام دے کر پاکستان میں خواتین کی صف میں ہمیشہ نمایاں دکھائی دیں آمین۔ دعاگو آپی اور اکیڈمی کی تمام خواتین۔