پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) عالمی ماحولیاتی کانفرنس 2015 میں شرکت کیلئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا پیرس ہوٹل میں پہنچنے ہر مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ ، جنرل سیکریٹری محمد یوسف خان ، چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف ، شیخ جاوید طارق ، میر عبدالقدیر ، چوہدریسجاد مہنہ ، چوہدری شاہد لنگڑیال نے استقبال کیا۔ اس موقع پر کمیونٹی کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔