لالہ موسیٰ (نامہ نگار)حاجی عبدالغفار بیور وچیف روز نامہ جذبہ کے سسر کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، رضوان عاصم نمبردار ، ڈاکٹرمحمد عمر فاروق ، ڈاکٹر رضوان اختر ، چوہدری علی اکبر ، چوہدری پرویز نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ کی مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگا کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحوم کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول کرے آمین Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 88