counter easy hit

عمران خان نے چوہدری محمد الیاس کو مرکزی ایگزیکٹوکونسل(CEC) کا ممبر نامز د کر دیا

48710-PTI-MUHAMMAD-ILYASسرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری محمد الیاس کو مرکزی ایگزیکٹوکونسل(CEC) کا ممبر نامز د کر دیا۔تفصیل کے مطابق آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی اور علاقائی سیاسی و پارٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، اس موقع پرعمران خان نے چوہدری محمد الیاس کو (CEC)سنٹرل ایگزیکٹوکونسل کو ممبر نامزد کر دیاہے۔