سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) اللہ تعالیٰ نے ولادت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے والوں کی جزاجناب النعیم میں رکھی ہے آقائے دوجہاں شافع محشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار عقیدت کرنے کیلئے باصل میں محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اہتمام کیا گیا ہے۔