counter easy hit

غربت، تعلیم، اور صحت کے لحاظ سے پاکستان کا 147 واں نمبر، اقوام متحدہ رپورٹ

313183_14796263. [downloaded with 1stBrowPoverty, education,h ranked 147 in terms of Pakistan, UN Reportser]

Poverty, education,h ranked 147 in terms of Pakistan, UN Report

اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن ڈیولپمنٹ نے 25 سالا کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، انڈکس کے مطابق ناروے پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سوئٹزرلینڈ کا تیسرا نمبر ہے جبکہ نائجیریا 188 نمبر کے ساتھ سب سے آخر میں ہے
کراچی (یس اُردو) غربت، تعلیم، اور صحت کے لحاظ سے 188 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 147 واں نمبر ہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارے نے 25 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ۔اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن ڈیولپمنٹ نے 25 سالا کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ میں تعلیم، صحت اور غربت میں کمی کے حوالے سے 25 سالا کارکردگی کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔انڈکس کے مطابق ناروے پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سوئٹزرلینڈ کا تیسرا نمبر ہے جبکہ نائجیریا 188 نمبر کے ساتھ سب سے آخر میں ہے ۔روپورٹ 2015 میں بتایا گیا ہے کہ 25 سال کے دوران غربت میں کمی تو ہوئی مگر اب بھی 83 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں جبکہ اس عرصے کے دوران دنیا کی آبادی 7 ارب سے تجاور کر چکی ہے ۔