counter easy hit

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر غور

DG Rangers Sindh Meeting

DG Rangers Sindh Meeting

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی، اس دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی: (یس اُردو) گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ڈاکٹر عشرت العباد اور میجر جنرل بلال اکبر نے صوبہ سندھ، بالخصوص کراچی میں امن وامان کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔ اس موقع پر ربیع الاول کے دوران مذہبی ہم آہنگی، اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔