counter easy hit

نیویارک :دکاندار نے چپل کوہتھیار بنا لیا اور لٹنے سے بچ گیا

New York shopkeeper sandals

New York shopkeeper sandals

نیو یارک……نیویارک میں ایک دکاندار نےبندوق کے سامنے چپل کوہتھیار بنا لیا اوراپنے دکان کو لٹنے سے بچا لیا، چور کو چپل مار کربھگا دیا۔چور اپنے چہرے پر نقاب لگاکر نیویارک کے ایک پیٹرول پمپ کے اسٹورمیں داخل ہوااور کائونٹر پر بیٹھے سکھ مالک پربندوق تان لی،چور نے کیش باکس سے رقم نکالنے کا کہاجس پر مالک نے مزاحمت بھی کی لیکن حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چورپر چپل دے ماری جو سیدھی اس کے چہرے پر جا لگی۔چور کچھ دیر کے لئے حواس باختہ ہوگیا اوراسی دوران مالک نے اسے دبوچ لیا،لیکن جلد ہی چور نے خود کو گرفت سے آزاد کرا لیا اور نو دو گیارہ ہو گیا۔