counter easy hit

پاکستان کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں،پرویز رشید

Pakistan's problems can

Pakistan’s problems can

اسلام آباد…….وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں ،کسی کو بچوں اور بچیوں کو اسکول جانے سے روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کو تعمیر کے ذریعے ترقی دینی ہے،آج کا پاکستان قائد اعظم کے خوابوں کے نزدیک تر ہے، آج کسی کو تعلیم سے روکنے اور عبادت گاہ پر حملے کی اجازت نہیں۔