لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )سرکاری محکموں میں بھرتی کا عمل شروع کرکے بے روز گار ی کا خاتمہ کیا جائے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے لوگ بے روز گار ہیں ان کا روز گار دینا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ یہ والدین پر بوجھ ہیں کہ والدین نے انکی تعلیم پر خون پیسنے کی کمائی خرچ کی آب بوڑھے والدین چاہتے ہیں کہ انکو روز گار ملے چوہدری جاوید قاسم سپین آف کوٹلہ قاسم خاں نے کہا کہ ملک میں تعلیم حاصل کرکے امیدوار کو نوکر ی نہیں ملی رہی کہ وہ پریشان ہیں محکموں میں سیٹیں خالی ہیں بھرتی کا نظام نہیں چل رہا ، وزیر اعظم بے روز گاری کو ختم کرنے میں کردار ادا کریں کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی فارغ بیٹھے ہیں کہ کب ہمیں سرکاری محکموں میں روز گار ملے نوکری کا کیا فائدہ جب بے روز گار ہیں حکومت توجہ دے