کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )وزیر اعظم پاکستان میں ان خطرناک بیماریوں کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں جن کے وائرس کی ادویات پاکستان میں نہیں ہیں عوامی حلقوں نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ کچھ ایسے وائرس بیرون ملک سے لگے ہیں جو کئی مریضوں کو لگے ہیں لیکن پاکستان میں اس کا علاج نہیں نہ دوائی مل سکتی ہے بیرون ملک یورپ میں علاج ہے کئی مریض ایسے جو پاکستان میں ایسے جراثیم کی ملنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار ددیتے ہیں