counter easy hit

برف کے مجسمےتوجہ کا مرکز

The center of the ice mjsmytujh

The center of the ice mjsmytujh

ماسکو……روس میں رنگا رنگ ‘آئس ماسکو نمائش کا آغاز ہو گیا ہے جہاں برف سے بنےمجسمے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ماہر فنکاروں کے برف سے تیار کردہ دلکش فن پارے اس نمائش کا حصہ بنایا گیا ہے جو روس کی مشہور لینڈ مارکس سے مشابہہ بنائے گئے ہیں جس میں نصب رنگین بلب مجسموں کی خوبصورتی میں کئی گنا اضافہ کر رہے ہیں۔کئی ماہ کی محنت سے مکمل ہونیوالے ان مجسموں کو دیکھنے کیلئے بڑی تعدا دمیں مقامی لوگ اور سیاح یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔نمائش میں بر ف سے مجسمہ سا زی کے ماہرین کی50سے زائد ٹیمیں دیو ہیکل برفیلے مجسمے سے کئی طرح کے مجسمے تراش کر صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔