لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پر چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس 4جنوری 2016 بروز سومواربعدنمازعشاء جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت مفتی پیرسیدنویدالحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین درگاہ مقدسہ بھکھی شریف کرینگے،خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیرنقشبندی آستانہ عالیہ باؤلی شریف کا ہوگا،کانفرنس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ ہونگے،دیگرخطاب کرنے والوں میں محمدعمرحسن رضوی بھی شامل ہونگے،کانفرنس کی قیادت غازی ناموس رسالت امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی ،جبکہ نگرانی علامہ ندیم احمدنقشبندی صوبائی صدرتحریک تحفظ اسلام پاکستان کرینگے،جبکہ غازی محمدعامرچیمہ شہیدکے والدمحترم پروفیسرنذیراحمدچیمہ کانفرنس میں خصوصی شرکت کرینگے۔