counter easy hit

غازی ملک ممتازحسین قادری آقاء دوجہاں کا سچاغلام ہے,حافظ محمداصغرتوحیدی

 Hafiz mhmdasgrtuhydy

Hafiz mhmdasgrtuhydy

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)غازی ملک ممتازحسین قادری آقاء دوجہاں کا سچاغلام ہے ،اس نے ایک گستاخ کو واصل جہنم کرکے ایمانی جذبے کاثبوت دیاہے،پاکستانی حکمران بھی حضورنبی کریم حضرت محمدﷺ کی غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے فوری طورپرغازی ملک ممتازقادری کو رہاکریں،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہ امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی کی قیادت میں ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اور آئین پاکستان کے محافظ ہیں ، ہم نے کبھی بھی ماورائے آئین کوئی کام نہیں کیا،اسلامی قوانین کے مطابق غازی ملک ممتازقادری کی رہائی کا مطالبہ بھی جائزہے ،حکومت پاکستان ہماری اس درخواست پرعمل کرکے غازی ملک ممتازقادری کو باعزت رہائی کا اعلان کرے۔