counter easy hit

لالہ موسیٰ میں عطائیت کا جن بوتل سے باہر

Lala Musa, atayyt

Lala Musa, atayyt

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سردار پورہ محلہ لالہ موسیٰ میں عطائیت کا جن بوتل سے باہر محکمہ صحت نے کھلی چٹھی دے رکھی ہے تفصیلات کے مطابق سردار پورہ لالہ موسیٰ میں میڈیکل سٹوروں اور جعلی کلینکوں پر عطائیت عروج پر ہے سادہ لوح لوگوں کو مسلسل لوٹا جارہا ہے اورا نسانی جانوں سے کھیلا جارہا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ، ای ڈی او اہیلتھ گجرات سمیت محکمہ صحت کے افسران سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ عطائیت کے خلاف آپریشن کی جائے اور انسانوں جانوں سے کھیلنے والوں کو اس کھناؤنے دھندے سے روکا جائے تاکہ لوگوں کی جانیں محفوظ رہ سکیں