counter easy hit

برطانیہ کاقدیم اسٹیم انجن ریلوے ٹریک پر لوٹ آیا

 train returned to Britain kaqdym

train returned to Britain kaqdym

لندن ….برطانیہ کا فلائنگ اسکاٹس مین نامی قدیم انجن ریلوے ٹریک پر واپس لوٹ آیا ہے۔1923میں تیار ہونیوالا یہ انجن 1963میں استعمال کرنا بند کر دیا گیا تاہم اب اسے ایک بار پھر سے قابلِ استعمال بنا دیا گیا ہے جس کے بعد چھُک چھُک کرتے اس انجن نے اب پھر سے ٹریک پر چلنا شروع کر دیا ہے۔یارکس کے نیشنل ریلوے میوزیم میں رکھے اس انجن کو2.4لین پونڈ کی لاگت سے پھر تیار کیا گیا ہے جس کی ٹیسٹ اسپیڈ بھی کمال کی ثابت ہوئی تاہم اب 23جنوری کو انجن کا مین لائن فائنل ٹیسٹ لے کر ٹریک پر سروسزکا آغاز کر دیا جائیگا۔