counter easy hit

2 خوش نصیب برطانویوں نے 9 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

2 lucky UK 9 million

2 lucky UK 9 million

لندن……..دو خوش نصیب برطانوی شہریوں نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور ریکارڈ نو کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے دیتا ہے ۔ایسا ہی ہوا ہے دو برطانوی شہریوں کے ساتھ۔ جنہوں نے برطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری کا انعام نو کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر جیت لیا۔برطانیہ کی نیشنل لاٹری جیک پاٹ کے لیے بڑی تعداد میں شہریوں نے ٹکٹ خریدے تھے۔ جیتنے والوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ۔