ہم کویت میں مقیم روز نامہ نوائے وقت وقت نیوز ٹی وی کے بیورو چیف عبدالشکور ابی
حسن کو 30 سالہ صحا فتی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہوتے وہ گذشتہ تیس سالوں کی طرح آئندہ بھی کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو بہتر طریقے سے اجاگر کریں گے۔
منجانب
زاہد مصطفی اعوان چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی عمر فاروق اعوان