counter easy hit

شیر علی پاگل ہیں، ان کی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا: رانا ثناء اللہ

Sher Ali are mad,Rana Sanaullah

Sher Ali are mad,Rana Sanaullah

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے چودھری شیر علی کو پاگل قرار دے دیا ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری تند و تیز بیانات دینا بند کر دیں تو صورتحال بہتر انداز میں منیج ہو جائے گی۔فیصل آباد: (یس اُردو) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چودھری شیر علی پاگل ہیں، ان کی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیسا تجربہ کار لیڈر پورے جنوبی ایشاء میں نہیں ہے۔ آصف زرداری نے جو سیکھا، انہی اصولوں پر چلیں، آصف زردری متوازن بیان دیں تو صورتحال سلجھ سکتی ہے۔