لالہ موسیٰ (عابد بٹ )لالہ موسیٰ میں سرعام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ لمبی تان کر سو گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں سر عام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ مال پانی کی چمک سے خاموش نوجوان نسل سمیت لوگ شراب پی کر مدہوش ہونے لگے عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے خصوصا DPOگجرات رائے ضمیر الحق سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اصلاح احوال کے لئے فی الفور اقدامات کیے جائیں تاکہ منشیات کی فروخت کا یہ دھندہ رک سکے