counter easy hit

ذاتی نارضگیوں کو چھوڑ کر تھر مٹھی میں مرنے والے بچوں کے لئے اقداما ت کریں،خالد جاوید بٹ

 Khalid Javed Butt

Khalid Javed Butt

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اور اجلاسوں اور ذاتی نارضگیوں کو چھوڑ کر تھر مٹھی میں مرنے والے بچوں کے لئے اقداما ت کریںیہ حکام بالا اپنے حال میں مست ہیں یہ انھیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے خالد جاوید بٹ نوری نے مزید کہا کہ تھر اور مھٹی کے علاقوں میں بھوک اور صحت کی عدم سہولیات کی وجہ سے اموات ہم سب کے منہ پر طمانچہ ہے ہم ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ممبران سستی چھوڑیں اور تھر مٹھی میں موت کے رقص کوروکیں