counter easy hit

وزیر اعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

Prime Minister Quetta blast

Prime Minister Quetta blast

اسلام آباد……وزیراعظم نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ ذہنیت کے عکاس ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ بہادرافواج دہشتگردوں کوان کےٹھکانوں سے باہرنکال رہی ہیںاور دہشتگردوں کا انفراسٹرکچر تباہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نےکہا کہ ہم شدت پسندی کے نظریے کو ختم کریں گے ،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔