سرائے عالمگیر( خصوصی) عوامی فلاح کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور پی پی کے حکمرانوں کی کارکردگی زبانی جمع خرچ تک محدود ہے غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کینڈا مونٹریال کے راہنما اعتزاز درانی نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ قائد تحریک عمران خان کے وژن کے مطابق نظام کی تبدیلی کے بغیر حالات میں تبدیلی ممکن نہیں