لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محمد عرفان سیالوی کی خدمات مثالی ہیں انہوں نے خود کو انسانیت کی خدمت کیلئے خود کو ہمہ وقت وقف کررکھا ہے میٹرنٹی ہسپتال لالہ موسیٰ کے ڈسپنسر محمد عرفان سیالوی ایم ایس ڈاکٹر خورشید اسلیم کی قیادت میں شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ انتہائی ذمہ داری اور ایمانداری وقت کی پابندی کے ساتھ اپنے فرائض اددا کررہے ہیں قبل ازیں وہ مختلف سرکاری ہسپتالوں میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں جہاں جہاں بھی ڈیوٹی کی اس علاقے کے لوگ ان کے اخلاق اور خدمات کو آج بھی یادکرتے ہیں اعلیٰ کردار اور صاف کے مالک محمد عرفان سیالوی کو لالہ موسیٰ کے عوامی سیاسی سماجی مذہبی ، طبی حلقوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے