counter easy hit

ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں، امریکا

the Iranian nuclear deal, US

the Iranian nuclear deal, US

واشنگٹن ……امریکا نے کہاہے ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں،معاہدے پرعملدرآمد میں وقت لگے گا ، ایرانی جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا وقت امریکی قیدیوں کی رہائی سے منسلک نہیں ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کچھ وضاحت طلب تکنیکی مسائل ابھی باقی ہیں، قیدیوں کی رہائی کا معاملہ اس سے منسلک نہیں ہے۔امریکی محکمہ خارجہ حکام کے مطابق جوہری معاہدے پرعملدرآمد میں تاخیر نہیں ہورہی تاہم کچھ تکنیکی مسائل ہیں جن کی وضاحت کی جانی ہے، جوہری معاہدے پرعمل درآمد سے اقوام متحدہ، امریکا اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران پرعائد پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔