کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پارلیمانی نظام پاکستان میں عوام کی حالت نہ بدل سکا ، سیاسی راہنما چوہدری رضوان عالم نمبردار نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام سے اچھا نظام کوئی نہیں لیکن پاکستان میں یہ عوام کے مسائل حل نہ کرسکا عوام کے مسائل میں اضافہ ہوا پاکستان میں پارلیمانی نظام نہ کام ہو کر رہ گیا ہے غربت بڑھ رہی ہے پارلیمنٹ صدر ، وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ کے خرپے ہی خزانہ پر بوجھ ہیں