کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )حکومت تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے حساب سے کمی کرے 80روپے پٹرول کی قمیت پاکستان میں ہے جبکہ 30سے 35روپے فی لیٹر عالمی منڈی میں ہے حکومت 35روپے تیل کی قمت کا ریٹ کرے تاکہ عوام کو ریلیف ملے 80روپے لیٹر عوام سے حکومت ناانصافی کررہی ہے مینڈیٹ دینے والی عوام اور حکومت کی مستند پر بھٹا نے والی عوام کے ساتھ سوتیلیوں جیسا سکول نہ کیا جائے پٹرول کی قیمت 30یا35روپے مقرر کی جائے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس کی قیمت میں فوری کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے جو اس کا حق ہے حکومت عوام سے محبت کا ثبوت دے اور تیل کی قیمت میں کمی کرے تاکہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت 30روپے لیٹر تک ہے