counter easy hit

لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں گیس کی طویل لودشیڈنگ

Lala Musa shraurgrdunuah

Lala Musa shraurgrdunuah

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ شہراورگردونواح میں گیس کی طویل لودشیڈنگ اور پریشرکی کمی کے باعث خواتین دو وقت کی روٹی پکانے سے قاصر ،بچے بغیرناشتے کے سکول جانے پرمجبورہوگئے،شہری علاقوں میں گیس نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیونکہ چوبیس گھنٹوں میں سے صرف دو یا تین گیس آتی ہے باقی تمام دن اور رات گیس غائب رہتی ہے جس کی وجہ سے گھریلوں خواتین کو کھانا اور روٹی کے علاوہ دوسری اشیاء تیار کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے گیس کی کمی کا رونا کئی سالوں سرے رویا جارہا ہے ،جبکہ دوسری جانب گیس نہ ہونے کے باوجود گیس کے کئی کئی گناہ بل بھی ارسال کر دیا جاتے ہیں جس سے شہری مزید پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں ،شہریوں نے وارببگ دی ہے کہ اگرگیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہواتوخواتین اور طلباء طالبات سمیت سڑکوں پرآکراحتجاج کیاجائے گا۔