پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر احمد وڑائچ نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہہ کہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس اور اس کے تمام قائدین خیبر پختونخواہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں. اور امید کرتے ہیں کہ پاک فوج جلد از جلد ان دہشتگردوں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی اور پورے ملک میں امن ہوگا۔