لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ برائے مخصوص نشست کا اجلاس صدر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمد شفیق احمد منعقد ہوا اجلاس میں سابق ضلعی صدر گجرات چوہدری طاہر زمان کائرہ ، سینئر راہنما پی پی لالہ موسیٰ سابق کونسلر چوہدری عبدالغفور ، سینئر راہنما وبانی کارکن پاکستان پیپلزپارٹی ملک محمد مشتاق بزرگ راہنما پاکستان پیپلزپارٹی الحاج محمد شفیق اجلاس میں شامل ہوئے اجلاس میں لالہ موسیٰ کی مخصوص نشیتوں پر امیدوارون کے چناؤ عمل میں لایا گیا آٹھ محصوص نشیتوں میں جن میں پانچ خواتین ، ایک لیبر کونسلر یوتھ یونسلر ، شامل ہے اس موقع پر ملک محمد شفیق امجد صدر پی پی نے کہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے جہاں پر تمام فیصلے جمہوریت کے مطابق ہونگے