counter easy hit

گلیا نہ کی حدود میں عوام کے جا ن و مال کا تحفظ او لین تر جیحات میں شا مل ہے،چو ہد ری امجد گجر

Amjad Gujjar

Amjad Gujjar

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) تھا نہ گلیا نہ کی حد ود میں کو ئی جر ائم پیشہ عنا صر کو سر کو بی کیلئے میر ے تما م افسران اور جوان ہمہ وقت عوام کے تحفظ کیلئے تیا ر ہیں ،خو بصو رت تر ین علا قہ ہو نے کے با و جود سیا سیلو گوں کی عد م دلچسپی عوام کی بد قسمتی ہے ،علا قہ کی عوام کے تعا ون کا مشکو ر ہو ں ،ان خیا لا ت کا اظہا ر تھا نہ گلیا نہ کے ایس ایچ او چو ہد ری امجد گجر نے کیا ،انہوں نے کہا کہ تھا نہ گلیا نہ کی حدود میں عوام کے جا ن و مال کا تحفظ او لین تر جیحات میں شا مل ہے ،علا قہ میں امن و ایما ن کی بحالی میں تمام افسران اور جو انوں کی شب و روز محنت کا نتیجہ ہے لیکن علا قہ کی تعمیر وتر قی کیلئے تما م سیا سی لو گوں کو آگے آنا ہو گا،علا قہ جا بہ خو بصورت تر ین علا قہ اور ملنسار لو گوں کا علا قہ ہے،انشاء اللہ علا قہ کی عوام کیساتھ ملکر عوام کے تحفظ کیلئے علا قہ بھر میں پو لیس گشت کو میسر اور بہتر بنا یا جا ئیگا ،مٹھی بھر جر ائم پیشہ لو گوں کی وجہ سے علا قہ کے لو گ عدم تحفظ کا شکا ر ہیں ،علا قہ کے حالا ت پہلے سے کئی گنا بہتر ہیں اور عوامی تعا ون مثا لی ہے۔