counter easy hit

لالہ موسیٰ کی مخصوصی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

Lala Musa candidates filed

Lala Musa candidates filed

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی مخصوصی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے لیبرسیٹ کیلئے مہرماجدمجید،اقلیتی سیٹ کیلئے ندیم مسیح،خواتین کی سیٹوں کیلئے محمودہ باقرڈار،پروین اخترزوجہ ملک شفیق امجد،جمیل کوثرزوجہ تصورمحمودشامل ہیں،مسلم لیگ(ن) کی روبینہ اخترزوجہ ظہوراحمد،پی ٹی آئی کی ممتازبیگم زوجہ شکیل احمدنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔