counter easy hit

ارجنٹائن : ابتک کے سب سے بڑے ڈائنا سور کی باقیات دریافت

Argentina's biggest

Argentina’s biggest

بیونس آئرس ……ارجنٹائن میں ماہرین حیوانات نے اب تک کے سب سے بڑے ڈائناسور کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین حیوانات کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی ڈائناسور کی باقیات سے یہ پتا چلتا ہے کہ دنیا پر چلنے والی وہ سب سے بڑی مخلوق تھی ۔سائنس دانوں نے یہ بات اس جاندار کی ہڈیوں کی بنیاد پر کہی ہے، سائنس دانوں کے مطابق ا سکی کی لمبائی 28 میٹر تک جبکہ اس کا وزن ساٹھ ٹن تک رہا ہوگا ، ڈائناسور کی یہ نسل 8 کروڑ60 لاکھ سال قبل پائی جاتی تھی ۔