counter easy hit

جرمنی اور ترکی یورپی یونین کے ویزہ قوانین نرم کرنے پر متفق

Germany and Turkey

Germany and Turkey

برلن ….جرمنی اور ترکی نے ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین کے ویزہ قوانین میں نرمی کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور ترک وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شینگن ویزے میں نرمیوں کا آغاز اکتوبر سے ہو سکتا ہے۔تاہم ترکی نے یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ وہ مہاجرین کے یورپ کی طرف بہاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے گا۔