کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کرنا وقت کی ضرورت ہے سرکاری ملازمین نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان برپا ہے وقت گزارا موجودہ تنخواہ میں کرنا مشکل ہے بجٹ میں اتنی کم تنخواہ بڑھائی جاتی ہے اور سارا سال مہنگای بڑھتی رہتی ہے ملازمین کسی طرح چولہا جلائیں کہ ہر چیز مہنگائی کی لپیٹ میں ہے پنشنرز نے کہا ہے کہ بوڑھے سرکاری ملازمین کم پینشرز سے پریشان ہیں حکمران اپنی تنخواہ لاکھوں میں بڑھالیتے ہیں لیکن پنشن پنشنرز کی 5سے 10فیصد بڑھائی جاتی ہے جو نا انصافی ہے جبکہ کمر جھکنے ڈیوٹی سرکاری محکمے میں دی اب وقت گزرا تھوڑی سی پینش میں کیسے کریں حکومت توجہ دے اور پنشن نہیں اضافہ کرے کہ موجودہ پنشن میں وقت گزارا کرنا بہت مشکل ہے