کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )موجودہ حکومت لاہور سے روالپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ بحال کرنے میں کردار ادا کرے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا بحران ہے کافی سالوں پہلے لاہور سے راولپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ رواں دوں تھی جس سے عوام کو سفر کرنے میں بہت سہولت تھی لیکن وہ پھر سالوں پہلے ختم کردی گئی تھی جو کہ عوام سے سہولت واپس لے لی گئی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ سفر کے مسائل کو حل کرنے کیلئے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ کی بحالی کی ضرورت ہے اور اس سے عوام کو ریلیف ملے گا امید موجوودہ حکومت گورنمنٹ ٹرانسپورٹ کا دوبارہ ملے اجراء کرنے کی عوام کا یہ مطالبہ ہے