کوٹلہ قاسم خاں (شمشا دچوہدری )تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے حکومت پنجاب ریٹائرڈ فوج بھرتی کرکے گارڈ مہیا کرے جو دن کے اوقات میں گیٹ پر ڈیوتی دیں ہر تعلیمی ادارے میں سیکورٹی گارڈ کی اسامی پیدا کی جائے ریٹائرڈ فوج جو ان بھرتی کرنے کیلیئے اقدامات وضع کیے جائیں جن تعلیمی ادوروں کی دیورویں اونچی نہیں حکومت فورعی خصوصی گرانٹ جاری کرے تاکے چاردیوری کا مسلہ جلد حل کرسکے یہ بات سماجی شخصیت چوہدری غضنفر علی نے ایک ملاقات میں کہ انہوں نے حکومت کی توجہ منبدول کراتے ہوئے کہا کہ سکولوں اور کالوں میں گیٹوں پر ریٹائرڈ فوجی تعینات کیے جائیں تاکہ وہ دوروان ڈویوٹی صیح طرح چوکس رہ کر ڈیوٹی سرانجام دیں سکے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں تاکہ قوم کے بچوں کی حفاظ احسن طریقے سے کی جا سکے چار دیوری کیلئے گرانٹ اور سیکورٹی گارڈ بھرتی کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے