counter easy hit

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسزکے زیراہتمام ایک سیمینار

Pakistan Institute

Pakistan Institute

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر+عبدالرزاق بٹ)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسزکے زیراہتمام ایک سیمینار26جنوری بروزمنگل آج اتاترک ایونیوسروس روڈسیکٹرF.5/2 اسلام آبادمیں ہوگا،جس میں بلدیاتی اداروں کے نومنتخب یونین کونسل چیئرمین،وائس چیئرمین ،کونسلرزشرکت کرینگے،سیمینارمیں پاکستان ،ترکی،ناروے کے پارلیمنٹ ،لوگل گورنمنٹ رولزکا تقابلی جائزہ پیش کیجائے گا،پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی NA.106چوہدری جعفراقبال کی دعوت پر حلقہ این اے 106کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے سیمینارمیں شرکت کرینگے،لالہ موسیٰ سمیت حلقہ بھرسے نومنتخب نمائندوں کا قافلہ صبح 6بجے روانہ ہوگا۔