کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چار سدہ سانحہ کے بعد پنجاب میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے دہشتگردی کیخلاف پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے انشاء اللہ دہشتگردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے یہ بات سماجی شخصیات میاں محمد اکرم راہنما حضرت سلطان باہو فاؤنڈیشن نے میاں محمد منیر کی دختر کی تقریب رخصتی میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا انہوں نے پاک فوج کے جنرل راحیل شریف کی عظمت کو اسلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ مل کر جدوجہد کا آغاز کیا