counter easy hit

عامر خان اپنی فلم دنگل کے لئے پچیس کلو وزن کم کریں گے

Amir Khan

Amir Khan

ممبئی……بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان فلم کے دوسرے حصے کی عکسبندی کے لیے اپنے وزن میں کمی لائیں گے۔
عامر خان نے اپنی نئی فلم دنگل میں 55سالہ پہلوان کے کردارکی ادائیگی کے لیے چھ ماہ کے دوران اپنے وزن میں 25کلو اضافہ کیا تھااب فلم کے دوسرے حصے کی عکسبندی کے لیے وہ اپنے وزن میں اتنی ہی کمی لائیں گے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ میں مسٹر پر فیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کو وزن میں اس قدر اضافے کے سبب اپنی صحت کے حوالے سے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا