کوٹلہ قاسم خاں (ّشمشاد چوہدری )دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے عوام فوج اور حکومت کے ساتھ ہے سید حسین شاہ کاروباری شخصیت محمد منیر احمد شامی ڈائریکٹر پراڈائز نے کہا ہے کہ دہشتگرد درندوں سے بڑھ کر ہیں کوئی مذہب بے گناہوں پر بم برسانے کی اجازت نہیں دیتا انہوں نے مزید کہا کہ فوج رینجر پولیس اور عوام نے دہشتگردی کے خاتمہ بہت سی قربانیاں دی ہیں عوام فوج پولیس رینجر کے ساتھ ساتھ ہے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے اس موقع پر چوہدری امجد ریاست ، حبیب رحمانی ، خالد شکور ملک جاوید احمد فوجی ، خالد ملک طارق محمود ملک بھی تھے