لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں فارم نایاب لوگوں کے مسائل بڑھ گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کی یونین کونسلوں میں فارم نایاب ہوگئے لوگوں کے مسائل میں اضافہ لوگوں کو یہ کہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ فارم نہیں ہیں فارم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں اور معاملات رک گئے ہیں ب فارم بنانے والوں کو بھی مسائل کا سامنا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ لالہ موسیٰ کی یونین کونسلوں میں فارم فراہم کیے جائیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہو سکیں