لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں نے گراں فروشی کرنے والوں شہباز اصغر ، قیصر منظور ، محمد شہباز ، محمد عامر ، محمد اختر ، محمد عابد ، محمد علی ، چراغ دین ، محمد عثمان ، محمد عظیم کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج پولیس نے پرچہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی زیر قیادت عملہ نے گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی