counter easy hit

کترینہ کے ساتھ کشیدگی، رنبیر کو21کروڑروپےکا نقصان

 Katrina, Ranbir 21 krurrupyka loss

Katrina, Ranbir 21 krurrupyka loss

ممبئی …..حالیہ دنوں بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو اور باربی ڈول کے درمیان کشیدگی کی خبریں میڈیا میں گرد ش کر رہی ہیں تاہم رنبیر کپور کو یہ کشیدگی کافی مہنگی پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کترینہ کیف سے کنارہ کشی کے بعد ممبئی میں لیا گیا فلیٹ خالی کرنے کے باعث رنبیر کو سیکورٹی ڈپازٹ کی مد میں جمع کرائے گئے21کروڑ روپے سے ہاتھ دھونا پڑ گیاہے۔رنبیر کپور نے یہ فلیٹ ممبئی کے سب سے مہنگے علاقے میں اپنے اور کترینہ کے لئے کرائے پر لیا تھا جس کا ماہوار کرایہ 15 لاکھ روپے تھا لیکن ان کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے باعث انہیں یہ فلیٹ خالی کرنا پڑا جس کے باعث معاہدے کے تحت فلیٹ کا سیکورٹی ڈپازٹ واپس نہیں کیا گیا۔