لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیاسیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر،چوہدری محمدارشدمچوہدری محمدافضل ،چوہدری محمدآصف،چوہدری ثاقب علی کے والدمحترم چوہدری محمدروشن کولی آف حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل 31جنوری بروزاتوارصبح 10بجے حاصلانوالہ میں پڑھاجائے گا،اختتامی دعا11.30بجے ہوگی،مرحوم کے جنازہ میں امیرتحریک تحفظ اسلا م پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی،مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی،حاجی چوہدری محمدزمان جانی چک،چوہدری ظفرنورجمال،صاحبزادہ عبدالصمد،میاں محمدزمان، چوہدری زمان گورسی،محسن چاڑ،بابرلیاقت گورسی،راسب علی گورسی،ملک عارف،وسیم حسین میکن،میاں خالدذیلدار،ملک اکرم،ولی دادکولی،حافظ عبدالرحمٰن ،قیصرڈھینڈہ،چوہدری عبدالرزاق جلالی،حافظ محمدبنارس پسوال،عدنان خان جلالی،قاری عبدالرحیم جلالی، نوشادخاں جلالی سمیت سینکڑوں افرادشریک تھے۔