رپورٹ میں وائس چانسلراورسیکورٹی انچارج کی غفلت ثابت ، سانحے کے وقت انیس سکیورٹی گارڈز کی ڈیوٹی تھی، چار غیر حاضر تھے
پشاور (یس اُردو) باچا خان یونیورسٹی سانحے میں وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کی غفلت ثابت ہوگئی ، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی تیار کردہ رپورٹ میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے ، کمیٹی کی رپورٹ میں وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے سکیورٹی انچارج کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے ،