counter easy hit

تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے کرایہ داروں اور مالک مالکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

President Lala Musa

President Lala Musa

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے کرایہ داروں اور مالک مالکان کیخلاف زیر دفعہ 11/50کے مقدمہ درج کرلیا مالک مکان افتخار ولد محمد دین قوم آرئیاں چنوں بھوجہ ، کرایہ دار اعجاز احمد ولد محمد اسلم قوم مسلم شیخ چنوں بھوجہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے SIمشتاق احمد نے تفتیش شروع کردی ہے