counter easy hit

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اراضی کی لڑائی پر مقدمہ درج کرلیا

Lala Musa City Police

Lala Musa City Police

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اراضی کی لڑائی پر زیر دفعہ354 506-ملزمان محمد شفیق ولد محمد رفیق ، قوم آرائیں ، مبارک علی ولد محمد رفیق قوم آرائیاں ، سکنہ محلہ رحمت پورہ لالہ موسیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور ایس آئی محمد نواز نے تفتیش شروع کردی ہے