اداکارہ کو تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، ہائی بلڈ پریشر کے بعد دماغ کی شریان پھٹ گئی
لاہور (یس اُردو) اداکارہ و رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ۔ اداکارہ کو آج صبح شدید بلڈ پریشر کے باعث تکلیف ہوئی جس کے بعد ان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ، انہیں فوری طور پر جناح ہسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں سینئر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کر رہی ہے