لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی ،قرآن خوانی ،ثناء خوانی کے بعدعلماء کرام نے فلسفہ موت وحیات پرروشنی ڈالی،جبکہ ختم قل میں برگیڈیئرمحمدحیات،برگیڈیئرستی،کرنل شوکت علی،کرنل حبیب اللہ ،کرنل ذوالقرنین ،سیدمددعلی شاہ ،وائس چیئرمین چوہدری ندیم احمدملہی گجرات،حاجی محمداکرم،سلیم بھٹی،حاجی محمدحنیف پنڈی والے،خضرحیات بٹ،واحداقبال ،کرنل افضال احمد،ذوالفقاربھٹی،شبیربھٹی کونسلر،محمداشرف بھٹی،فضل حسین بھٹی نے شرکت کی۔